Unlock the joy of shopping with our irresistible offer: free shipping on 2,500!
Sale!

Bang-e-Dara Muhammad Iqbal

Original price was: ₨500.00.Current price is: ₨395.00.

Quantity

Fast Delivery

"Experience speedy delivery and receive your goodies in just 3-8 days!"

High Quality

"Upgrade your expectations with our premium quality products."

Short Description

بانگ درا علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام ہے۔ مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں۔

اس کتاب کو اقبال نے تین حصوں میں تقسیم کیا۔ پہلے حصے میں 1901ء سے 1905ء تک کا کلام، دوسرے حصے میں1905ء سے 1908ء تک کا کلام اور تیسرے حصے میں 1908ء سے 1924ء تک کا کلام شامل ہے۔ یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے۔
بانگ درا کا پہلا ایڈیشن 3 ستمبر 1924ء کو شائع ہوا تھا اور اقبال کی زندگی میں ہی اس کے تین ایڈیشن شائع ہوۓ۔

بانگ درا کا مطلب ہے”گھنٹی کی آواز“ گھنٹی کی آواز قافلے والوں کو روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگ درا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں۔

اقبال کا ترانہ، بانگ درا ہے گویا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا